ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک بحریہ نے سمندر کے راستے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی

پسنی (نمائندہ جسارت) پاک بحریہ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے اشتراک  سے پسنی کے قریب خفیہ اطلاع پرآپریشن کرتے ہوئے تقریباً 1200 کلوگرام حشیش پکڑلی جو سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل کی جا رہی تھی۔ منشیات کو اینٹی نارکوٹکس فورس حوالے کر دیا گیا۔
پاک بحریہ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں