ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو میں پولیس اورمسلح گروہ کے درمیان تصادم‘14ہلاک

میکسیکوسٹی( مانیٹرنگ ڈیسک)میکسیکو میں پولیس اور ایک مسلح گروہ کے درمیان جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میکسیکو کی شمالی ریاست کواہوئلا کے حکام کا کہنا ہے کہ بھاری اسلحے سے لیس اس گروہ کے ہمراہ پک اپ ٹرک بھی تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس گروہ کے خلاف پولیس نے فیصلہ کن کارروائی کی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں مسلح گروہ کے10ارکان اور 4پولیس اہلکار شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں