ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں مہنگائی،سکھ یاتری  ٹماٹر سمیت سبزی ساتھ لے آئے

نارووال (صباح نیوز)کرتارپور راہداری سے سکھ یاتری ٹماٹر لیکر گردوارہ بابا گورونانک پہنچ گئے۔ پاکستان میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ٹماٹر سمیت ادرک، سبز مرچ، لہسن اور پیاز بھی لائے تھے،سکھ یاتریوں کے مطابق بھارت
میں ٹماٹر20روپے کلو اور پاکستان میں 400روپے کلو فروخت ہورہاہے۔اس موقع پر دنیا بھر سے آئے سکھ رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان میں گردواروں کی مثالی دیکھ بھال کی جاتی ہے کرتارپور راہداری بنا کر محبت کا پیغام ہے انہوں نے پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں