ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہر بھر میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن اور کورنگ سلیب رکھنے کی مہم جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی ہدایات پر واٹربورڈ کے سیوریج ڈپارٹمنٹ نے شہربھر میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن اور رنگ سلیب رکھنے کی مہم پیر کو بھی جاری رکھی جبکہ بوسیدہ و ٹوٹنے والے مین ہولز کی مرمت کاکام بھی کیا جارہا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں واٹربورڈ کے عملے نے سیوریج لائنوں کی صفائی ،پانی کی لائنوں کی مرمت ولیکیجز کے خاتمہ سمیت دیگر کام سرانجام دیئے، واٹربورڈ کے کمپلین سینٹرکو موصولہ فراہمی و نکاسی آب اور بلوںسے متعلق متعددشکایات کا بھی ازالہ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں