اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کر گئے۔ آرمی چیف کا اظہار تعزیت۔خاندانی ذرائع کے مطابق نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کینسرکے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ سے راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مقتول نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹرپیغام کے مطابق آرمی چیف نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا، مرحوم سے وعدے کے مطابق ان کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
