ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیکس وصولی ہدف میں کمی کے باوجود47 ارب کا شارٹ فال

کراچی( کامرس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نومبر کیلئے ٹیکس وصولی کے ہدف میں30ارب 42کروڑ روپے کی کمی کے باوجود47 ارب روپے کے ریونوی شارٹ فال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کر211 ارب روپے سے تجاوز کرگیا جس میں صرف نومبر کے دوران47 ارب روپے کا عبوری ریونیو شارٹ فارل آیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں