ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 8 اور 20 پیسے کمی

کراچی (کامرس رپورٹر) کرنسی مارکیٹ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 8 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کم ہوگئے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 8 پیسے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 155.18 روپے سے گھٹ کر 155.10 روپے اور قیمت فروخت 155.28 روپے سے گھٹ کر 155.20 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں