ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تجاوزات کے نام پر گرفتاریاں، تاجروں کا کل سے احتجاج کا اعلان

کراچی (کامرس رپورٹر) تجاوزات کے نام پر گرفتاریاں اور مقدمات کے خلاف تاجر کل جمعہ سے احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ غریب ٹھیلے والوں سے روزگار چھین کر انہیں فاقہ کشی پر مجبور کیا جارہا ہے۔ تاجروں کو دیوار سے لگانے کی کوشش قبول نہیں کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے زیراہتمام تاجر اجلاس میں کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں