ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین اور پاکستان مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

بیجنگ (صباح نیوز) چین اور پاکستان ایک ماہ پر محیط مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے جس کا مقصد دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان تعاون بڑھانا ہے اور چین کے ساتھ مشترکہ طور پر دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنا ہے۔ چین کی قومی دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ پیپلز لبریشن آرمی کی اسپیشل فورسز بریگیڈز کا یونٹ مشترکہ فوجی مشق میں شرکت کررہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں