ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسمارٹ فونز دماغ کیلئے خطرناک قرار

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمارٹ فون کے نت نئے فیوچرز انسانی دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہے ہیں جس کے باعث صارفین کی بڑی تعداد کا دماغ بھٹکنے سے حادثات بڑھ رہے ہیں۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ2007 میں پہلے آئی فون کو متعارف کرانے کے بعد اس سال موبائل فونز کے نتیجے میں سر کی انجریز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ طبی جریدے جرنل جاما میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ سر کی چوٹوں کی شرح میں گزشتہ دہائی کے دوران مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ پرانے یا فیچرز موبائل فون لوگوں کی توجہ زیادہ بھٹکاتے ہیں تھے اور نئے فونز کے نتیجے میں لو گ اکثر گر کر زخمی ہوجاتے ہیں۔ کیلء

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں