ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں اُڑنے والی کار متعارف

فلوریڈا (نیٹ نیوز) دنیا میں اب تک کوئی ایسی کار متعارف نہیں کرائی گئی ہے جوکہ زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں بھی اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں حال ہی میں دنیا کی پہلی زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں اڑنے والی کار نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔ اس کار کا نام پائنیئر پرسنل ایئر لینڈنگ وہیکل رکھا گیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے طرز پر بنائی جانے والی یہ کار ریٹریکٹ ایبل ہیڈ اور ریئر وہیلرز سے لیس ہے جوکہ 12 ہزار 500 فٹ کی بلندی پر اڑان بھر سکتی ہے ڈچ کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی اس گاڑی کی قیمت 5 لاکھ 99 ہزار ڈالر ہے جسے 2021ء میں فروخت کے لیے پیش کرنے کی توقع کی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں