ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بی پی ایل میں شریک تمام 7 ٹیموں  کے ہمراہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  اینٹی کرپشن ایجنٹ موجود ہو گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلادیش پریمیر لیگ(بی پی ایل) میں شریک تمام 7 ٹیموں کے ہمراہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اینٹی کرپشن ایجنٹ موجود ہو گا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) چیف نظم الحسن نے فرنچائزز کو آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ کی موجودگی سے متعلق آگاہی دیدی ہے جن کا کہنا ہے کہ ہم کھیل کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلئے انتہائی سنجیدہ ہیں۔واضح رہے کہ بنگلا دیش کے اسٹار آل رآئونڈر شکیب الحسن مشتبہ شخص کی پیشکش سے متعلق حکام کو بروقت رپورٹ نہ کرنے کے باعث 2 سال کی پابندی کا شکار ہو چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں