ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قائم علی شاہ نے کرپشن کیس میں 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیے

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ میں سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کیس میں سید قائم علی شاہ نے 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیے ۔ہفتے کو سابق وزیر اعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ ضمانتی مچلکے جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے،قائم علی شاہ نے 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرا ئے۔قائم علی شاہ مچلکے جمع کرانے کے بعد واپس چلے گئے ۔ یاد رہے کہ عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ کی9دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی ہے۔
قائم علی شاہ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں