ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مغربی سیاسی تنظمیں اور میڈیا اسلام کو دہشت گردی سے نہ جوڑے، ترک صدر

اانقرہ (اے پی پی) ترک صدر رب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسلام کا مطلب امن ہے اور دہشت گردی کے لفظ کو اسلام کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا لیکن اس کے باوجود اگر لفظ اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو ہم ایسا کرنے والوں پر لعنت ملامت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مغربی سیاسی اور میڈیا تنظیموں سے کہا کہ وہ ایسے بیانات اور اعلانات سے باز رہیں جن سے مسلمانوں یا دیگر مذاہب کے پیروکاروں پر الزامات لگاتے ہوئے انہیں معاشرے سے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں