ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جائے گا

اسلام آباد (اے پی پی) اقوام متحدہ کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عام آدمی کو کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے کی تربیت دینا اور تجدید عہد کرنا ہے۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے مختلف تقریبات اور
واکس کا اہتمام کیا جائے گا۔
اینٹی کرپشن ڈے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں