ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ائی اے کی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا

کابل: افغانستان کے دالحکومت کابل میں افغان حکومت کی جانب سے قومی ائیر لائن (پی ائی اے) کی پرواز کو اڑان  بھرنے سے روک لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ائیر لائن (پی ائی اے) کا جہاز 320 کابل سے پاکستان واپسی کے لیے معمول کے مطابق کابل ائیر پورٹ کے رن وے  پر اڑان کے لیے طیار کھڑا تھا کہ افغان احکام نے پاکستان سے دشمنی نکالتے ہوئے پی ائی اے جہاز کو چھوٹا رن وے استعمال کرنے کی ہدایت کی جب کہ دیگر غیر ملکی طیارے معمول کے مطابق اڑان بھر رہے ہیں۔

طیارے میں 162 مسافر سوار تھے جبکہ طیارے کو ڈھائی گھنٹے تک رن وے پر کھڑا رکھا گیا اور نہ ہی طیارے کو اف لوڈ ہونے دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں