ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں موٹر سائیکل کے بعد رکشہ لفٹنگ بھی شروع

کراچی (کرائم رپورٹر) شہر قائد میں کار، موٹر سائیکل کے بعد رکشہ لفٹنگ بھی شروع ہوگئی، فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آرام باغ کے علاقے سے قمیض شلوار میں ملبوس ملزم آٹو رکشہ لے کر فرار ہوگیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، دوسری جانب یونیورسٹی روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی کار سوار سے لوٹ مار کی واردات کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں