ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی جی کو ہٹانے کیلئے سندھ حکومت نے اجلاس طلب کرلیا

کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹوانے کے لیے سندھ حکومت میدان میں آگئی ہے۔صوبائی حکومت نے آج (ہفتہ) پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں آئی جی سندھ کو ہٹانے کی سفارش کی جائے گی۔پی ٹی آئی کے ارکان نے عجلت میں بلائے گئے اجلاس کی مخالفت کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں