ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم نواز اور فریال تالپور کو باہر جاتا نہیں دیکھ رہا‘ شیخ رشید

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلویشیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی اجازت کے بارے میں کابینہ کا اچھا فیصلہ نہیں دیکھ رہا‘ بلاول بھٹو بھی بطور ڈائریکٹر کمپنیوں سے حصہ وصول کرتے رہے ہیں۔ متفقہ الیکشن کمیشن اورممبران لانے کی ضرورت ہے ‘ حکومت گرانے کی سازش میں سخت زبان استعمال کی جارہی ہے‘ مارچ تک مہنگائی پر قابو پالیا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں