ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے ساحل پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کا انکشاف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار نایاب بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام نے کہا ہے کہ ساحلی پٹی پر آکٹوپس اس نئی قسم کا دریافت ہونا خوش آئند ہے۔ بلینکٹ آکٹوپس عموماً دنیا کے گرم ترین علاقوں اور گہرے پانی میں پائے جاتے ہیں، بلینکٹ نسل کے آکٹوپس گھوڑا باری، اوڑماڑہ اور کیپ مائونٹ سے پکڑے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں