ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد کے شاپنگ مال کا دورہ

اسلام آباد (جسارت نیوز)سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ہفتہ کو اسلام آباد کے شاپنگ مال کا دورہ کیا۔سری لنکن کرکٹرز نے شاپنگ مال میں خریداری کی۔ ہفتہ کو پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مہمان کرکٹرز شہریوں کے ساتھ گھل مل گئے اور مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔اس موقع پرسری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کرونارتنے نے کہا کہ اسلام آباد خوبصورت شہر ہے،شہر میں گھوم کر اچھا لگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں