ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع

کراچی:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے آخری تاریخ 31دسمبر2019 مقرر کردی ہے۔

ایف بی آر کے اس اقدام کاکراچی چیمبرآف کامرس کے صدرآغاشہاب خان نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی مدت میں31 دسمبر تک توسیع سے استفادہ کرتے ہوئے تاجر برادری و عوام جلد از جلد ریٹرنز جمع کروائیں۔

انھوں نے تاجربرادری کومشورہ دیاکہ وہ زیادہ سے زیادہ افراد اپنے ریٹرن جمع کرواکر فائلر بنیں جس سے انھیں اور ملک کو فائدہ ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں