کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے مشرقی حصے میں جمعہ کے روز سے باغیوں کی جانب سے جاری حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 43ہو گئی۔ کانگو میں انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق تازہ حملے میں 11افراد مارے گئے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے مشرقی حصے میں جمعہ کے روز سے باغیوں کی جانب سے جاری حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 43ہو گئی۔ کانگو میں انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق تازہ حملے میں 11افراد مارے گئے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |