جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند دسمبر 18, 2019دسمبر 18, 2019 0 تبصرے 205 مناظر جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 میچز کھیلنےکیلئےدورہ پاکستان پر رضامند ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی سائٹ کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم اگلے سال مارچ 2020ء کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔