ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فی تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1479 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے اضافے سے 85 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 128 روپے کے اضافے سے 72874 روپے ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں