ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد الحرام میں زائرین کا سامان رکھنے کے لیے امانت گھر قائم کرنے کا �یصل�

مکہ مکرمہ (این این آئی) مکہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین کو سامان رکھنے کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے امانت گھر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین کے لیے امانت گھر قائم کرنے کے لیے جگہ کے انتخاب کے لیے تجاویز طلب کی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں