ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں فی کلو 26 روپے کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر شہریوں کو دی جانے والی سبسڈی مزید کم کردی۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں فی کلو 15 سے 26 روپے کا اضافہ کر دیا گیا، 164 اور 175 روپے فی کلو والا گھی 190 روپے میں ملے گا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں