ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکارکردیا۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بی سی بی کو باقاعدہ خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو سخت الفاظ پر مشتمل خط ارسال کرکے ان سے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے کی وجہ پوچھی ہے کیوں کہ پی سی بی اپنی ہوم سیریز بیرون ملک کھیلنے میں دلچسپی نہیں رکھتی لہٰذا بنگلہ دیشی بورڈ کو پاکستا آنے سے انکار کیلئے قابل قبول وجہ بتانی ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں