ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلانے سے باز آجائے، رضا ربانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رضا ربانی نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے پیرا 66 کی حمایت نہیں کی جاسکتی، فیصلے سے متعلق متاثر افراد کے لیے قانونی راستہ موجود ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلانے سے باز آجائے۔ آئین کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو سراہنے کی کوشش کی جارہی ہے، آئینی عمل اور جمہوری اداروں کو پامال کرنے والے شخص کی تعریف کی جارہی ہے متاثرہ شخص خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں