ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئے چیف جسٹس گلزار احمد کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے جسٹس آصف سعید کھوسہ آج ریٹائرہوجائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ ان کی ریٹائرمنٹ پر سپریم کورٹ میں آج فل کورٹ ریفرنس منعقد کیا جائے گا جس سے جسٹس آصف سعید کھوسہ، نامزد چیف جسٹس گلزار احمد، اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر خطاب کریں گے۔ نامزد چیف جسٹس گلزار احمد اور سپریم کورٹ کے دیگر ججوں کی جانب سے جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا، نئے چیف جسٹس گلزار احمد کل 21 دسمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں