ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم سے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملاقاتیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملاقاتیں کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ ملاقاتیں نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب کے دوران ہوئیں، جس میں وزیراعظم اور آرمی چیف نے نئے چیف جسٹس کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

واضح رہے کہ ایوانِ صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سمیت  وفاقی وزراء،  وکلاء سمیت اہم شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں