ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایتھنز ،کمرے میں گیس ہیٹر کی وجہ سے دم گھٹنے سے 4 پاکستانی جاں بحق

ایتھنز( آن لائن )یونان کے دارالحکومت ایتھنزمیں کمرے میں گیس ہیٹر کی وجہ سے دم گھٹنے سے 4 پاکستانی جاں بحق ہو گئے ا،انہوں نے سردی کی شدت سے بچنے کے لیے رات کو کمرے میں آگ جلائی ہوئی تھی ،2 نوجوان کا تعلق موضع ہیل،ایک کا موضع نند پور۔اور چوتھے نوجوان کا تعلق موضع چک بانسریاں سے بتایا جاتا ہے۔ چاروں ایک فارم ہاوس میں کام کرتے تھے ،ضروری کارروائی کے بعد میتوں کو پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں