ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی کی جان کو شدید خطرات ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی( آن لائن )بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جان شدید خطرے میں ہے اور ان پر کسی بھی وقت حملہ کیا جاسکتا ہے،اس حوالے سے ان کی سیکورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا دعوی کر رہا ہے کہ نریندر مودی پر حملہ آنے والے 2 یا 3 روز میں کیا جائے گا، اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ 22 دسمبر کی شام کو جب بھارتی وزیراعظم رام لیلا گراونڈ میں تقریب میں شرکت کیلئے جائیں گے تو ان پر حملہ ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آور یا تو خودکش دھماکے سے خود کو اڑا دے گا یا پھر گولیوں سے نریندر مودی کو قتل کرے گا۔
بھارتی دعویٰ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں