ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

او آئی سی کی بیت المقدس میں برازیل کے تجارتی دفتر کھولنے کے اعلان کی مذمت

جدہ(اے پی پی)اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) نے برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی دفتر کھولنے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی اقدام سے تعبیر کیا ہے،بیان میں کہا گیا ہے کہ برازیل کی حکومت کی طرف سے القدس کے حوالے سے تاریخی موقف کوتبدیل کرنا، بین الاقوامی قوانین اور عالمی قراردادوں کو نظر انداز کرنا افسوسناک ہے۔ تجارتی دفترکے قیام کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
او آئی سی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں