ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کا احساس پروگرام، غربا کو راشن کے لیے رقم دینے کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم نے احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کی خریداری کے لیے رقم دینے کی ہدایت کردی۔ یہ رقم آٹے کا 20 کلو تھیلا، 3 گلو گھی اور 5 کلو چینی کے لیے ہوگی۔ وزیراعظم نے رقوم کی ادائیگی کا عمل شفاف رکھنے کی بھی ہدایت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں