ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپ میں طوفانی بارشیں، ہلاکتیں 8 ہو گئیں،پروازیں متاثر

میڈرڈ،لزبن،پیرس (صباح نیوز)اسپین ، پرتگال اور فرانس میں طوفانی بارشوں اور تیز ہوائوں سے ہلاکتوں کی تعداد8 ہوگئیں، ریل اور پروازوں کی شیڈول بھی متاثر، دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، کئی علاقوں میں کھمبے اکھڑنے سے بجلی کی فراہمی معطل ۔اسپین کے محکمہ موسمیات کے مطابق 170 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں نے تباہی
مچادی کئی مکانات کی چھتیں اڑ گئیں ، میڈرڈ کے 8 پارکس اور جنوب مغربی فرانس میںتفریحی پارک بند کردیے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں