ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بینظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں3 دن کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ عام تعطیل25,24 اور27 دسمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں3 دن کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 24 دسمبر کو شہدائے قنبرکی برسی اور25 دسمبر کو یوم قائد کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ بعد ازاں27 دسمبر کو سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی کے موقعپر صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں دن تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں چھٹی ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں