ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جعلی اکائونٹس میں فرد جرم کیلیے40 ملزمان کی عدالت طلبی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس میں فرد جرم کے لیے انور مجید سمیت 40 ملزمان کو 2جنوری 2020ء کو طلب کرلیا۔ کسانوں کے لیے سبسڈی میں خردبرد کے ریفرنس 2 گاڑیوں میں بھر کر عدالت لائے گئے۔ 40 ملزمان کے لیے بنائی گئی نقول کے صفحات 2 لاکھ سے تجاوز کرگئے۔ ریفرنس میں کہا گیا کہ ملزم کروڑوں سرکاری سبسڈی فنڈز کے غلط استعمال میں ملوث ہیں۔ نیب نے کہاکہ 3.9ارب روپے کی سبسڈی حقیقی کاشتکاروں تک نہیں پہنچی۔
جعلی اکائونٹس/طلبی

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں