ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر بات چیت ہوگی ، مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملے بھی زیر غور آئے گا۔ ذرائع کے مطابق
اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم، پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر بھی بات چیت ہوگی، اجلاس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔
وفاقی کابینہ اجلاس

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں