ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوم قائد اعظم اور کرسمس ڈے پر پولیس ہائی الرٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ یوم قائد اعظم اور کرسمس ڈے پر سیکورٹی کے ہائی الرٹ اقدامات کو یقینی بنایا جائے‘ ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آئی جی سندھ نے کرسمس ڈے کی تقریبات کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف اقدامات پر عملدرآمد کو ہنگامی پلان کی روح کے مطابق یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں سندھ بھر کے تمام گر جا گھروں اور خصوصاً مرکزی گرجا گھروں میں بائی نیم ڈپلائمنٹ کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں