ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بدین اسٹینڈ روڈ کی خستہ حالی سے حادثات معمول بن چکے ،ندیم قاضی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر ندیم قاضی و نائب صدر شعیب جعفری انچارج میڈیا سیل رضوان گدی نے بدین اسٹینڈ روڈ، سبزی منڈی روڈ اور تھررینجرز ہیڈ کوارٹر روڈ کی تباہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کے
خلا ف اعلیٰ حکام و انتظامیہ کی توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ مذکورہ روڈز کی ٹوٹ پھوٹ اور بڑے گڑھے بن جانے کے باعث حادثات روزمرہ کے معمول بن چکے ہیں اور گاڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہی ہیں حالی روڈ سائٹ ایریا اور اندرون سندھ سفر کرنے والے مسافر و علاقہ مکین سخت پریشان ہیں ۔ضلعی صدر ندیم قاضی نے کمشنر حیدرآباداور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ترجیحی بنیادوںپر مذکورہ سڑکوںکی ازسرنوتعمیر کی جائے ۔
ندیم قاضی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں