ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم نواز کے ای سی ایل میں نام پر آج �یصل�

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ای سی ایل سے مریم کا نام نکالنے یا نہ نکالنے کا بھی فیصلہ کرے گی۔ اس ضمن میں ذیلی کمیٹی کی سفارشات پر غور کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں