ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا باقاعدہ سیاست میں آنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اعوان نے باقاعدہ طور پر سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس مقصد کے لیے جنید صفدر نے جاتی امرا میں ن لیگ کے کارکنوں سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں، جنید صفدر کو این اے 14 مانسہرہ اور پی کے 33 سے امیدوار لانے کے لیے صلاح مشورہ جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں