ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منی بجٹ عوام پر معاشی حملہ، پی پی پی بھرپور مخالفت کریگی، ترجمان بلاول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان بلاول بھٹو زرداری سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام پر معاشی حملہ ہے۔ پی پی پی بھرپور مخالفت کرے گی۔ ایک بیان میں ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ تحریک ناانصاف حکومت عوام کی ٹوٹی کمر پر مزید ڈیڑھ سو ارب کا بوجھ لاد رہی ہے، رواں سال پہلے ہی عوام کے خون پسینے سے 735 ارب اضافی ٹیکسوں کے ذریعے نچوڑا گیا اب پھر بجلی، گیس اور سیلز ٹیکس بڑھا کر عوام پر مزید ڈیڑھ سو ارب کا ڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں