ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغان فوجی بیس کے قریب دھماکا‘ 6 اہلکار جاں بحق متعددزخمی

کابل(اے پی پی‘آن لائن) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں فوجی بیس کے قریب کار بم دھماکے میں 6 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، نیز صوبہ خوست کے دارالحکومت خوست میں بھی دھماکے سے5 شہری زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز صبح ساڑھے 4 بجے نامعلوم مسلح افراد نے ضلع بلخ میں فوجی بیس کے قریب دھماکاکیاتھا۔ دوسرا دھماکا مشرقی صوبہ خوست کے دارالحکومت و شہر خوست میں صبح کے اوقات میں ہوا۔جس میں5 شہری زخمی ہو ئے تاہم دھماکے کی ذمے داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں