ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سورج گرہن‘ سعودی اسکولوں میں امتحانات کے اوقات تبدیل

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت تعلیم نے سورج گرہن کے باعث تمام اسکولوں میں امتحانات کے اوقات تبدیل کردیئے۔ وزارت تعلیم کے بیان میں کہا گیا کہ سورج گرہن اور اسکولوں میں حاضری کا وقت ایک ہی ہوگا۔ لہٰذا طلبہ کو مضر شعائوں سے بچانے کیلئے امتحانات کے آغاز کا وقت بڑھا کر9 بجے کردیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں