ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مزارقائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس

کراچی: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزارقائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزارقائد کے باہرچائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ذمے داران کے کردارکی بھی تحقیقات کی جائے گی جبکہ مزارقائد مینجمنٹ سوسائٹی نے چائنہ کٹنگ سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کوآگاہ کیوں نہ کیا۔ واضح رہے کہ چیئرمین نیب نے کاسموپولیٹن سوسائٹی کی جانب سےغیرقانونی تعمیرات کی شکایت پرڈی جی نیب کراچی کوتحقیقات کا حکم دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں