ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہریوں کی جاسوسی کرنے پر جرمن خفیہ ادارے کو تنقید کا سامنا

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے خفیہ ادارے کی جانب سے شہریوں کی معلومات جمع کرنے پر مقامی میڈیا اور سماجی ذرائع ابلاغ پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ شہریوں کی معلومات اکٹھی کرنے کے یہ منصوبہ جرمن آئین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرمن حکام کو شہریوں کی نگرانی یا جاسوسی کرنے کے لیے قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں