ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم رہنمائوں کے اعزاز میں گورنر ہائوس میں ظہرانہ

کراچی (صباح نیوز) پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم رہنمائوں کے اعزاز میں گورنر ہائوس میں ظہرانہ دیا گیا، گورنر سندھ کے ظہرانے میں جہانگیر ترین، پرویز خٹک، عمر ایوب، کنور نوید، فیصل سبزواری، وسیم اختر، خواجہ اظہار و دیگر نے شرکت کی۔ صوبے کے مسائل، بلدیاتی اختیارات کے معاملات، تحریری معاہدے پر عملدرآمد اور فنڈز کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کراچی پیکیج، نئی اسکیموں کا افتتاح اور فنڈز کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں