ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی سفارتکاروں کیلیے شراب ممنوع قراردی جائے،عبدالباسط

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق سینئر سفارت کارعبدالباسط نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے نام پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ریاست مدینہ قائم کرنے کی بنیاد اس بات سے رکھی جائے کہ بیرونی ممالک میں تعینات پاکستانی سفارتکاروںکو اہم تقریبات میں شراب کے استعمال پر پابندی عاید کی جائے۔ سفارتکار سرکاری محفلوںمیں سرعام شراب کا استعمال کرتے ہیں،انہوں نے کبھی کسی مہمان کی شراب خاطر نہیں کی۔ عبدالباسط بھارت ، جرمنی سمیت اہم ممالک میں بطور سفیر پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔
عبدالباسط

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں